بچہ باپ سے: پاپا آج ہمارے اسکول میں ایک نئے ٹیچر آۓ ہیں . باپ خوش ہوکر: یہ تو بڑی اچھی خبر ہے کیا نام ہے انکا بیٹے ؟ بچہ معصومیت سے : ابھی ہم نے ان کا نام نہیں رکھا.
باپ بیٹے سے : یہ تاریخ کے مضمون میں تم کیسے فیل ہوگئے؟ بیٹا: کیا کروں پاپا سارے سوالات میری پیدائش سے پہلے کے آگۓ تھے .
استاد شاگرد سے : یہ پرندے بجلی کے تار پہ کیوں بیٹھتے ہیں ؟ شاگرد : تاکہ آگے اڑنےکے لیے اپنی بیٹری چارج کر سکیں۔
باپ بیٹے سے : بیٹا تو شیر کا بچہ ہے اور وہ شیر میں ہوں۔ بیٹا : اسکول میں ٹیچر بھی یہی کہتی ہے کہ تو کسی جانور کی اولاد لگتا ہے۔

No comments:
Post a Comment